26 نومبر 2017 - 14:30
پاکستانی وزیر صحت نے ایران کے صحت کی اصلاحاتی منصوبہ بندی کی تعریف کی

پاکستانی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے صحت کی اصلاحاتی منصوبہ بندی اس ملک کے ترقی کی نشاندہی کرتی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے صحت کی اصلاحاتی منصوبہ بندی اس ملک کے ترقی کی نشاندہی کرتی ہے.

يہ بات سائرہ افضل تارڑ نے اپنے دورہ تہران كے موقع پر اپنے ايراني ہم منصب حسن قاضي زادہ ہاشم سے ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ پاكستان بھي صحت كے شعبے ميں ايسے منصوبوں كے حوالے سے پرعزم ہے اور اس حوالے سے ايران كے كامياب تجربات سے استفادہ كريں گے.

انہوں نے كہا كہ ايران اور پاكستان مختلف ادويات اور ويكسينز كے تياري ميں باہمي تعاون كو بڑھا كر دونوں ممالك ميں صحت كے شعبے ميں مزيد پيش رفت حاصل كر سكتے ہيں.

اس موقع پر ايراني وزير صحت نے كہا كہ ايران كي ويٹرنري تنظيم اور پاكستان كي وزرات صحت كے درميان تعاون كو بڑھانے كے وسيع مواقعے موجود ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲